من مورت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت۔